دھوبی گھاٹ

’دھوبی گھاٹ‘

رضوان عطا

آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا شہر ممبئی ’دھوبی گھاٹ‘ کے ڈائریکٹر کے مطابق ان کی فلم کا پانچواں کردار ہے۔ فلم کا نام اس شہر میں واقع دنیا کی سب سے بڑی لانڈری کہلانے والے دھوبی گھاٹ پر رکھا گیا ہے۔ فلم ’دھوبی گھاٹ‘ ممبئی میں چار مختلف پس منظر رکھنے والے افراد کے تعلق، خواہشات اور احساسات کی کہانی ہے۔ ارون (عامر خان) ایک تنہا مصور ہے۔ مُنا (پراتیک ببر) نوجوان دھوبی ہے، ایک بھارتی نژاد امریکی اور بینکار لڑکی شائی ہے اور نئی شادی شدہ یاسمین (کریتی ملہوترا) ہے۔ پڑھنا جاری رکھیں