کیا پیراگوئے وینز ویلا کے راستے پر چل پڑا ہے؟

رضوان عطا
لاطینی امریکہ کے ایک چھوٹے سے ملک پیراگوئے میں سابق کیتھولک بشپ فرنانڈولوگونے حالیہ سیاسی تاریخ میں سب سے طویل عرصہ اقتدار میں رہنے والی جماعت کو انتخابی شکست سے دوچار کردیا۔ گذشتہ چالیس سال میں یہ سب سے زیادہ پر جوش، بھرپور اور کانٹے دار انتخابات تھے جس کے نتائج نے کولوراڈوپارٹی کے [...]

ایکواڈور میں کولمبیا کی مداخلت

رضوان عطا

یکم مارچ کو کولمبیا میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی چھاپہ مار تنظیم یرولوشنری آرمڈ فورسز آف کولمبیا (فارک) کے ایک مرکزی رہنما راول رئیز کولمبیائی افواج کے ایک حملے میں اپنے تقریباً 20 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیئے گئے۔ یہ حملہ کولمبیا کی سرزمین پر نہیں ہوا بلکہ راول اوراس کے ساتھیوں [...]