عراق میں مزاحمت

(مضمون کے دوسرے اور آخری حصے میں مصنف نے عراق کے اندر قبضے کے خلاف ہونے والی مزاحمت کا جائزہ لیا ہے)
رضوان عطا

عراق پر امریکی حملے سے لے کر آج تک امریکی سربراہی میں قبضہ کرنے والی افواج اور ان کے حامیوں کو جس مزاحمت کا سامنا رہا اس کی کئی جہتیں ہیں اور اس [...]

عراق جنگ کی مخالفت

رضوان عطا
(حصہ اول)

19 مارچ2003 کی رات امریکی صدر جارج ڈبلیوبش نے ”آپریشن عراقی فریڈم“ کا اعلان کیا اور اگلے ہی دن صبح5:30 بجے عراق پر بمباری کا آغاز کر دیا گیا۔ آج پانچ سال بعد جب بش کی مدتِ صدارت کے خاتمے میں صرف10 ماہ کا عرصہ رہ گیا ہے، ان کی مقبولیت کا [...]

عراق میں انسانی بحران بد سے بدتر

بشکریہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام
امریکہ کی سربراہی میں اتحادی فوجوں کے عراق پر قبضے کے پانچ سال بعد بھی عراق میں رہنے والے لاکھوں عراقیوں کو نہ تو پینے کا صاف پانی دستیاب ہے اور نہ ہی صفائی ستھرائی اور صحت کی سہولیات۔