کلیاتِ فیض کا پہلا حصّہ

فیض احمد فیض
دستِ صبا، نقشِ فریادی اور زنداں نامہ کا کلام

جنوبی افریقہ میں غیر ملکیوں پر حملے

رضوان عطا
مختلف نسلوں،رنگوں اور زبانوں کے دیس جنوبی افریقہ میں11مئی سے شروع ہونے والے تشدد کے مناظر دنیانے دیکھے۔ ان مناظر میں کہیں انسانوں کو زندہ جلایا جارہا تھا، کہیں لوٹ مار ہورہی تھی اور کہیں گھروںکو آگ لگی تھی۔ سیاہ فام سیاہ فاموں کو ماررہے تھے اور لگتا نہیں تھا کہ یہ وہی جنوبی [...]

اسقاطِ حمل عالمی تناظر میں

رضوان عطا

اسقاطِ حمل رحم سے جنین (fetus) کے اخراج یا ہٹادینے کے عمل کو کہا جاتا ہے۔ اسقاطِ حمل ادویات یا سرجری کے ذریعے ہوتا ہے اور ازخود بھی ہوسکتا ہے۔

قطبی ریچھ خطرے میں

رضوان عطا
14 مئی کو امریکہ کے محکمہ امور داخلہ نے قطبی ریچھ کو ان انواع میں شامل کرلیا جن کے وجود کو خطرہ ہے۔ امریکہ کے Endangered Species Act (ای ایس اے) کے تحت اب امریکی حکومت پر یہ لازم ہے کہ وہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے اور نہ ہی کسی ایسے اقدام [...]

چین میں زلزلہ

کم عمر سب سے زیادہ متاثر کیوں ہوئے؟
رضوان عطا
چین میں آنے والا زلزلہ بہت بڑی تباہی لایا۔ 18مئی کو چینی حکومت نے زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر8 بتائی۔ اس سے قبل ان کا کہنا تھا کہ زلزلہ 7.8 کی شدت کا تھا۔12مئی کو چین میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے وزیراعظم ون جیا باؤ [...]