Posted on June 21, 2008 by رضوان عطا
رضوان عطا
کانوں کو بہت سی آوازیں بھلی لگتی ہیں۔ دھیمی موسیقی ،سریلے نغمے اور چڑیوں کی چہچہاہٹ پسند کی جاتی ہے۔ مگر جب کوئی آواز ناگوار گزرے یا اتنی زیادہ ہو کہ انسانوں اور حیوانوں کی زندگی کو متاثر کرنے لگے تو ہم اسے شور کہیں گے۔ شور نے آج کل زور و شور سے [...]
Filed under: ماحولیات | Leave a Comment »
Posted on June 21, 2008 by رضوان عطا
رضوان عطا
لاطینی امریکہ کے ایک چھوٹے سے ملک پیراگوئے میں سابق کیتھولک بشپ فرنانڈولوگونے حالیہ سیاسی تاریخ میں سب سے طویل عرصہ اقتدار میں رہنے والی جماعت کو انتخابی شکست سے دوچار کردیا۔ گذشتہ چالیس سال میں یہ سب سے زیادہ پر جوش، بھرپور اور کانٹے دار انتخابات تھے جس کے نتائج نے کولوراڈوپارٹی کے [...]
Filed under: لاطینی امریکہ | Leave a Comment »
Posted on June 21, 2008 by رضوان عطا
رضوان عطا
گزشتہ چند سالوں میں ہونے والی بہت سی تحقیقات اس طرف اشارہ کرتی ہیں کہ عالمی حدت میں اضافہ آہستہ آہستہ اور ایک تسلسل کے ساتھ نہ ہوگا ، جیسا کہ ماضی میں سمجھا جاتا تھا، بلکہ معاملہ یوں ہے کہ انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی یہ تبدیلیاں ایک ایسے نقطے [...]
Filed under: ماحولیات | Leave a Comment »
Posted on June 21, 2008 by رضوان عطا
رضوان عطا
دوسال سے بھی کم عرصہ اقتدار سے باہر رہنے کے بعد سیلویو برلسکونی اپنے اتحادیوں سمیت ایک بار پھر برسراقتدار آچکے ہیں۔ حالیہ انتخابات میں حکمران اعتدال پسند بائیں بازو کو شکست دینے کے بعد دائیں بازو کے برلسکونی تیسری مرتبہ اٹلی کے وزیراعظم بنیں گے۔ ان انتخابات میں سیاسی سطح پر ملک اعتدال [...]
Filed under: یورپ | Leave a Comment »
Posted on June 21, 2008 by رضوان عطا
رضوان عطا
نیپال میں9 سال کے بعد ہونے والے انتخابات میں کمیونسٹ پارٹی آف نیپال ، ماؤاسٹ کی جیت یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ تقریباً دوسال قبل جو قوت نیپال کے جنگلوں میں ڈیرے ڈالے ہوئے تھی آج چین اور بھارت کے درمیان موجود ایک چھوٹے سے غریب ملک پر راج کرنے والی ہے۔ انتخابی نتائج [...]
Filed under: جنوبی ایشیا | Leave a Comment »
Posted on June 21, 2008 by رضوان عطا
رضوان عطا
نیٹو (معاہدہ شمالی اوقیانوس تنظیم) کا بیسواں اعلیٰ سطحی اجلاس رومانیہ کے صنعتی مرکز بکارسٹ میں 2 تا4 اپریل ہوا۔ اب تک نیٹو کے سب سے بڑے ہونے والے اس اجلاس میں تنظیم میں شمولیت کی خاطر کروشیااورالبانیہ کو مدعو کیا گیا تھا لیکن یونان سے ملک کے نام پر چلنے والے تنازعے کی [...]
Filed under: نیٹو | Leave a Comment »
Posted on June 21, 2008 by رضوان عطا
(مضمون کے دوسرے اور آخری حصے میں مصنف نے عراق کے اندر قبضے کے خلاف ہونے والی مزاحمت کا جائزہ لیا ہے)
رضوان عطا
عراق پر امریکی حملے سے لے کر آج تک امریکی سربراہی میں قبضہ کرنے والی افواج اور ان کے حامیوں کو جس مزاحمت کا سامنا رہا اس کی کئی جہتیں ہیں اور اس [...]
Filed under: عراق | Leave a Comment »
Posted on June 21, 2008 by رضوان عطا
رضوان عطا
(حصہ اول)
19 مارچ2003 کی رات امریکی صدر جارج ڈبلیوبش نے ”آپریشن عراقی فریڈم“ کا اعلان کیا اور اگلے ہی دن صبح5:30 بجے عراق پر بمباری کا آغاز کر دیا گیا۔ آج پانچ سال بعد جب بش کی مدتِ صدارت کے خاتمے میں صرف10 ماہ کا عرصہ رہ گیا ہے، ان کی مقبولیت کا [...]
Filed under: عراق | Leave a Comment »